پرگتی بھون میں دسہرہ تہوار، چیف منسٹر نے گاڑی کی پوجاکی

روایتی طور پر واہن (سفر کے لئے استعمالی جانے والی گاڑی) اور ہتھیاروں کی پوجا کی گئی۔ پوجا کے بعد چیف منسٹر نے افراد خاندان اور بھون کے عملہ کو آشیرواد دیا۔

حیدرآباد: چیف منسٹر کی سرکاری رہائش گاہ پرگتی بھون میں دسہرہ تہوار کا بڑے پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اپنے افراد خاندان کے ہمراہ پرگتی بھون میں واقع نلہ پوچماں مندر میں خصوصی پوجاکی۔

روایتی طور پر واہن (سفر کے لئے استعمالی جانے والی گاڑی) اور ہتھیاروں کی پوجا کی گئی۔ پوجا کے بعد چیف منسٹر نے افراد خاندان اور بھون کے عملہ کو آشیرواد دیا۔

اس تقریب کے دوران چیف منسٹر کی اہلیہ شوبھا، ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق کے ٹی راما راؤ، اور اہلیہ شائیلماء، کے ٹی راما راؤ کے فرزند ہیما نشو، دختر آلکھیا، جنرل سکریٹری ٹی آر ایس آر کرن کمار ریڈی، سکریٹری ٹو چیف منسٹر راج شیکھر ریڈی ودیگر موجود تھے۔

براہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.