پولیس نے بائیکس پر سے پریس کے اسٹیکرس نکال دینے کی مہم چلائی

بعض افراد جو پرنٹ یا الکٹرانک میڈیا کسی سے بھی وابستہ نہیں ہیں، اس طرح اپنی گاڑیوں پر پریس کے اسٹیکرس لگاکر گھوم رہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال میں پولیس نے بائیکس پر سے پریس کے اسٹیکرس نکال دینے کی مہم چلائی۔

بعض افراد جو پرنٹ یا الکٹرانک میڈیا کسی سے بھی وابستہ نہیں ہیں، اس طرح اپنی گاڑیوں پر پریس کے اسٹیکرس لگاکر گھوم رہے ہیں۔

جن کو پولیس نے انتباہ دیااور آج اس مہم کے حصہ کے طورپر ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان اسٹیکرس کو نکالنے کا کام کیاگیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.