آئی سیٹ کے نتائج کا23ستمبر کو اعلان متوقع

4 ستمبرتک اعتراضات داخل کرنے کی مہلت دی گئی۔ ایم بی اے اورایم سی اے میں داخلوں کے لئے آئی سیٹ منعقدکیاگیا تھا۔ آئی سیٹ میں کامیاب امیدوار ہی ایم بی اے اورایم سی اے کورسس میں داخلے لے سکتے ہیں۔

حیدرآباد: لنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائرایجوکیشن (ٹی ایس سی ایچ ای) نے تلنگانہ اسٹیٹ کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی ایس آئی سیٹ ICET) کے نتائج 23 ستمبرکوجاری کرنے کااعلان کیاہے۔

19 اور 20اگست کومنعقدہ ٹسٹ میں شریک امیدوار http://www.icet.tsche.ac.in  پرنتائج دیکھ سکتے ہیں۔ کونسل نے یکم ستمبر کو آئی سیٹ کے جوابات کی کلید(Key)جاری کی تھی۔

 4ستمبرتک اعتراضات داخل کرنے کی مہلت دی گئی۔ایم بی اے اورایم سی اے میں داخلوں کے لئے آئی سیٹ منعقدکیاگیا تھا۔ آئی سیٹ میں کامیاب امیدوار ہی ایم بی اے اورایم سی اے کورسس میں داخلے لے سکتے ہیں۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.