تلنگانہ اسمبلی کے اطراف تحدیدات کا نفاذ

اسمبلی وکونسل سیشن کے آغاز کے سلسلہ میں یہ تحدیدات عائد کئے گئے ہیں۔

حیدرآباد: سٹی پولیس کمشنرانجنی کمارنے آج قانون ساز اسمبلی کی عمارت کے اطراف 4کیلومیٹر کے احاطہ میں تحدیدات کے نفاذکے احکام جاری کئے ہیں۔

اسمبلی وکونسل سیشن کے آغاز کے سلسلہ میں یہ تحدیدات عائد کئے گئے ہیں۔

انجنی کمارکی جانب سے جاری کردہ احکام کے تحت اسمبلی کامپلکس کے اطراف کسی بھی قسم کی پبلک میٹنگس‘جلوس و جلسوں کا اہتمام ممنوع رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ امتناعی احکام 24 ستمبر کی صبح6بجے سے سیشن کے اختتام تک نافذرہیں گے۔

متعلقہ
ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.