حج 2022، آن لائن درخواستیں داخل کرنے کا عمل شروع

درخواستیں داخل کرنیکی 31 جنوری2022 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ایگزیکٹیو آفیسر شفیع اللہ نے بتا یا کہ عازمین حج اپنے موبائل سے HCoIکے ایپ سے درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: بی شفیع اللہ (آئی۔ایف۔ایس) ایگزیکٹیو آفیسر تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ یکم  نومبر 2021 سے حج 2022 کیلئے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

 درخواستیں داخل کرنیکی 31 جنوری2022 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ عازمین حج اپنے موبائل سے HCoIکے ایپ سے درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

 حج کمیٹی آف انڈیا کے ویب سائٹ www.hajcommittee.gov.in سے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔عازمین حج 300/- روپئے رجسٹریشن فیس کیساتھ اپنے ڈیبیٹ کارڈ سے ادا کرسکتے ہیں۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.