حیدرآباد

مولانا جعفر پاشاہ کی اپیل

مولانا جعفر پاشاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ہر سال کی طرح ا س سال بھی ملی بیت المال کے تحت رمضان المبارک کا کٹ تیار کیا گیا ہے کم سے کم 100لوگوں کو راشن ودیگر اشیاء فراہم کی جائیں گی۔

حیدرآ باد: مولانا جعفر پاشاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ہر سال کی طرح ا س سال بھی ملی بیت المال کے تحت رمضان المبارک کا کٹ تیار کیا گیا ہے کم سے کم 100لوگوں کو راشن ودیگر اشیاء فراہم کی جائیں گی۔

ایک کٹ تقریبا 3000ہزارروپئے کی ہے۔

مولانا نے اہل خیر اور اہل ثروت حضرات سے التماس کیا ہے کہ امسال بھی اس کار خیر میں دل کھول کر رقمی یا اشیاء خوردونوش کی شکل میں تعاون فرمائیں تاکہ رمضان المبارک سے قبل ان مستحق افراد کو مدد فراہم کی جائے۔

اب تک بیس کٹ کا انتظام ہوچکا ہے۔ تعاون کیلئے فون 9618000725،8522959050 پر رابطہ کرسکتے ہیں