حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 112.27 روپئے درج کی گئی۔اس میں 36پیسے کا اضافہ ہواجبکہ ڈیزل کی قیمت 105.46 روپئے درج کی گئی۔

حیدرآباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر حیدرآباد میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔

حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 112.27 روپئے درج کی گئی۔اس میں 36پیسے کا اضافہ ہواجبکہ ڈیزل کی قیمت 105.46 روپئے درج کی گئی۔

اس میں 38پیسے کا اضافہ درج کیاگیا۔شہرحیدرآبادکے بشمول ملک بھرمیں فیول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے سبب عوام پریشان ہیں۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.