ریونت ریڈی کی ڈی سرینواس سے ملاقات

اس ملاقات کے دوران حضور آباد ضمنی انتخابات میں کامیابی کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔

حیدرآباد: صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نے تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس سے ملاقات کی۔

شہرحیدرآبادکے بنجاراہلز میں ڈی سرینواس کی قیامگاہ پر ہوئی اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس دوران حضور آباد ضمنی انتخابات میں کامیابی کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.