نارائن گوڑہ میں سڑک حادثہ۔ایک لڑکی ہلاک

حادثہ کا مقام دلخراش منظر پیش کررہا تھا۔ حادثہ اتنا خطرناک تھاکہ خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نارائن گوڑہ علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک ہوگئی۔

یہ حادثہ کل شب اُس وقت پیش آیا جب واٹرٹینکر نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر دے دی۔اس حادثہ میں 26سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی۔

حادثہ کا مقام دلخراش منظر پیش کررہا تھا۔ حادثہ اتنا خطرناک تھاکہ خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.