نہروزوالوجیکل پارک میں بڑا حادثہ ٹل گیا

31سالہ جی سائی کمار ولد یادگری غیرذمہ دارانہ طورپر افریقی شیروں کے انکیوژرکے بڑے بڑے پتھروں پر ٹہل رہا تھا کہ اچانک توازن کھوجانے سے نیچے گرگیا۔

حیدرآباد: آج دوپہر نہروزولوجیکل پارک میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

31سالہ جی سائی کمار ولد یادگری غیرذمہ دارانہ طورپر افریقی شیروں کے انکیوژرکے بڑے بڑے پتھروں پر ٹہل رہا تھا کہ اچانک توازن کھوجانے سے نیچے گرگیا۔

زو کے عملہ نے فوری حرکت میں آکر نوجوان کو بچالیا اور بہادرپورہ پولیس کے حوالہ کردیا۔ اس سلسلہ میں شکایت بھی درج کروائی گئی۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.