پرینکا گاندھی بیٹے کے علاج کیلئے 24 نومبر کو حیدرآباد پہنچیں گی

اپنے فرزندرا حان واڈرا کے علاج کے سلسلہ میں تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچ رہی ہیں۔

حیدرآباد: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی 24 نومبرکو حیدرآباد پہنچیں گی۔

وہ اپنے فرزندرا حان واڈرا کے علاج کے سلسلہ میں تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچ رہی ہیں۔

قبل ازیں بھی انہوں نے شہر کے سب سے بڑے آنکھوں کے ایل وی پرساد آئی اسپتال میں اپنے فرزند کی آنکھوں کا معائنہ کروایا تھااور اب ایک مرتبہ پھر وہ اپنے فرزند کے علاج کے لئے شہر آرہی ہیں۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.