چیف منسٹر کے سی آر کا دورہ ورنگل اور ہنمکنڈہ منسوخ

چیف منسٹرکے دورہ کے پیش نظر تمام انتظامات کرلئے گئے تھے مگر مجالس مقامی کونسل حلقہ کے انتخابات کے لئے شیڈول کی اجرائی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کی وجہ سے چیف منسٹر کے دورہ کوملتوی کردیاگیا۔

حیدرآباد: ایم ایل سی انتخابات کے شیڈول کی اجرائی کے بعد چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ کے دورہ ورنگل کومنسوخ کردیاگیا۔چیف منسٹر10 نومبرکوورنگل اور ہنمکنڈہ کے دورہ پر جانے والے تھے۔

چیف منسٹرکے دورہ کے پیش نظر تمام انتظامات کرلئے گئے تھے مگر مجالس مقامی کونسل حلقہ کے انتخابات کے لئے شیڈول کی اجرائی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کی وجہ سے چیف منسٹر کے دورہ کوملتوی کردیاگیا۔ 29 نومبرکو ٹی آرایس کے وجئے گرجناکا انعقاد بھی غیریقینی ہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.