حیدرآباد

دہلی میں کے سی آر کی قیامگاہ کے باہر بی آر ایس کارکنوں کی تعداد جمع

ان کارکنوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس کا بھاری بندوبست کیاگیا تھا۔ان کارکنوں نے اس معاملہ میں مرکزی ایجنسی کے رول کی شدید مذمت کی اور الزام لگایا کہ کویتا کوجو وزیراعلی کی دختر ہیں۔

حیدرآباد: دہلی شراب پالیسی معاملہ میں تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے قومی دارالحکومت میں ای ڈی کی پوچھ گچھ کے پیش نظر نئی دہلی میں واقع وزیراعلی چندرشیکھرراو کی قیامگاہ کے قریب بی آرایس کے کارکنوں اور کویتا کے مداحوں کی کثیرتعداد دیکھی گئی۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کے 4ارکان اسمبلی کے خلاف افواہوں کی مذمت
بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے : شیوراج
چیف منسٹر کی کل کاماریڈی سے پرچہ نامزدگی متوقع
میں نے اپنے خلاف کیسس واپس نہیں لئے: یوگی آدتیہ ناتھ
چیف منسٹرنے اپنی تقریرمیں ای راجندر کا 18بارنام لیا

ان کارکنوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس کا بھاری بندوبست کیاگیا تھا۔ان کارکنوں نے اس معاملہ میں مرکزی ایجنسی کے رول کی شدید مذمت کی اور الزام لگایا کہ کویتا کوجو وزیراعلی کی دختر ہیں، اس معاملہ میں ماخوذ کیاگیا ہے۔