آرین خان کا جیل میں ہندو دھرم کی کتابوں کا مطالعہ

جیل انتظامیہ کے مطابق آرین خان اپنی ضمانت کے مسترد ہونے کے بعد جیل میں مایوس ہوگئے تھے، لہٰذا جیل حکام نے انہیں لائبریری کی کتابیں پڑھنے کا مشورہ دیا، جس کے بعد آرین خان کو جیل کی لائبریری سے کتابیں دی گئیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے لڑکے آر ین خان جو منشیات کیس میں پکڑے جانے کے بعد ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں ہیں، مذہبی کتابوں کا مطالعہ کررہے ہیں۔

جیل انتظامیہ کے مطابق آرین خان اپنی ضمانت کے مسترد ہونے کے بعد جیل میں مایوس ہوگئے تھے، لہٰذا جیل حکام نے انہیں لائبریری کی کتابیں پڑھنے کا مشورہ دیا، جس کے بعد آرین خان کو جیل کی لائبریری سے کتابیں دی گئیں۔

گذشتہ دو دن سے آرین خان رام اور سیتا پر تحریر کردہ ایک کتاب پڑھ رہے ہیں۔ پہلے انہوں نے ”دی لائنس گیٹ“ نامی کتاب کا مطالعہ کیا۔

متعلقہ
ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.