نیٹ میں تقریباً 60 ہزار طلباء کی شرکت

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، بی اے ایم ایس، بی ایس ایم ایس، بی یو ایم ایس، بی ایچ ایم ایس اور دوسرے انڈر گریجویٹ میڈیکل کورسس میں داخلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ 2 بجے شروع ہوا جس کا 5 بجے شام اختتام عمل میں آیا۔

حیدرآباد: نیشنل  الیجیبیلیٹی کم انٹرنس ٹسٹ (نیٹ) یو جی کا آج تلنگانہ میں انعقاد عمل میں آیا۔

کویڈ وبا کے پیش نظر مراکز پر خاطر خواہ انتظامات کئے گئے۔

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، بی اے ایم ایس، بی ایس ایم ایس، بی یو ایم ایس، بی ایچ ایم ایس اور دوسرے انڈر گریجویٹ میڈیکل کورسس میں داخلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ 2 بجے شروع ہوا جس کا 5 بجے شام اختتام عمل میں آیا۔

 تلنگانہ میں تقریباً 60,000  طلباء نے ٹسٹ میں شرکت کی۔ حیدرآباد، کریم نگر، کھمم، رنگاریڈی، ورنگل، سنگاریڈی اور محبوب نگر اضلاع میں مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.