حیدرآباد

اکبر الدین اویسی اور مسیح اللہ خان کا دورہ انیس الغرباء

انیس الغرباء نامپلی کی نئی بلڈنگ کا تعمیری کام مکمل ہوگیا ہے۔ اطلاع کے بموجب چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ جلد اس نئی بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔

حیدرآباد: انیس الغرباء نامپلی کی نئی بلڈنگ کا تعمیری کام مکمل ہوگیا ہے۔ اطلاع کے بموجب چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ جلد اس نئی بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: ملک کے موجودہ حالات نازک : اکبر الدین اویسی
ائمہ وموذنین اعزازیہ کیلئے 9.99 کروڑ جاری
مجلس کو ختم کرنے کا الزام: اکبر الدین اویسی
اکبرالدین اویسی مجلس کے فلورلیڈر مقرر
مسلمانوں کا اتحاد بکھیرنے فسطائی طاقتیں سرگرم، چوکنا رہنے کی اپیل : اکبرالدین اویسی

مجلس کے اسمبلی فلور لیڈر اکبر الدین‘ صدرنشین وقف بورڈ تلنگانہ محمد مسیح اللہ خان‘ سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل‘ مشیر اقلیتی بہبود اے کے خان‘ سی ای او وقف بورڈ خواجہ معین الدین نے انیس الغرباء کی نوتعمیر شدہ عمارت کا معائنہ کیا۔

حکومت کی جانب سے یتیم طلبہ کیلئے یہ عمارت تعمیر کی گئی ہے۔