انڈونیشیااوپن، سندھو دوسرے راؤنڈ میں داخل

انہوں نے جاپان کی آیااوہری کو ہرادیا۔ سیکنڈراؤنڈمیں سندھوکا سامناجرمنی کی یونی لی سے ہوگا۔جس نے ترک شٹلر نسلیہان ایگت کو شکست دے دی۔

نئی دہلی: ہندوستانی بیاڈمنٹن کی صف اول کھلاڑی پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن 2021کے ویمنس سنگلز سیکنڈ راؤنڈمیں داخل ہوگئیں۔ یہ مقابلہ بالی میں آج کھیلاگیا۔

انہوں نے جاپان کی آیااوہری کو ہرادیا۔ سیکنڈراؤنڈمیں سندھوکا سامناجرمنی کی یونی لی سے ہوگا۔جس نے ترک شٹلر نسلیہان ایگت کو شکست دے دی۔

عالمی نمبر22اوہری کاکھیل جارحانہ تھا جس سے سندھوکومشکلات کا سامنا پہلے گیم میں رہا۔تاہم اپنے تجربہ کوبروئے کارلاتے ہوئے سندھو نے 15-15 سے دوسرا گیم ڈراکیااورپھر ایک پوائنٹ کی سبقت کے ذریعہ اسے اپنے نام کرلیا۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.