اقلیتی طلبہ کیلئے قومی اسکالرشپس، 15 نومبر آخری تاریخ

درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 15نومبر ہے۔ پری میٹرک۔ پوسٹ میٹرک اسکالرشپس کیلئے اقلیتی طلبہ 15نومبر سے قبل نیشنل اسکالرشپس پورٹل پر درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: ڈائرکٹر مائناریٹی ویلفیر نے ریاست تلنگانہ کے اقلیتی طلبہ سے قومی اسکالرشپس (تازہ اور تجدید) کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی اپیل کی ہے۔

درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 15نومبر ہے۔ پری میٹرک۔ پوسٹ میٹرک اسکالرشپس کیلئے اقلیتی طلبہ 15نومبر سے قبل نیشنل اسکالرشپس پورٹل پر درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

اقلیتی طلبہ کو درخواست کے ساتھ دستاویزات، متعلقہ کالج / اسکول میں داخل کرنا ہوگا۔

تفصیلات کیلئے ڈائرکٹر مائناریٹی ویلفیر کے فون نمبر 040-24760452 پر 10:30 بجے دن سے 5 بجے شام کے درمیان ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.