انٹرسال اول میں داخلوں کی تاریخ میں پھر توسیع

بورڈ نے کہا کہ سرکاری، خانگی، ایڈڈ اور دیگر اقامتی جونیر کالجوں میں داخلوں کی تاریخ میں 12نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے ایک بار پھر انٹرمیڈیٹ سال اول میں داخلوں کی تاریخ میں 12نومبر تک توسیع کردی ہے۔

بورڈ نے کہا کہ سرکاری، خانگی، ایڈڈ اور دیگر اقامتی جونیر کالجوں میں داخلوں کی تاریخ میں 12نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

تلنگانہ پرائیوٹ جونیر کالج اونرس اسو سی ایشن کی خواہش پر بورڈ نے انٹرسال اول میں داخلوں کی تاریخ میں توسیعی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.