انگلش لینگویج کورس، خواہشمندوں سے درخواستیں مطلوب

یہ کورس، پروفیشنلس، طلبہ، متلاشیان جابس اور گھریلو خواتین کیلئے رہے گا۔

حیدرآباد: یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ عثمانیہ یونیورسٹی کے سنٹر فار انگلش لینگویج ٹریننگ سنٹر(سی ای ایل ٹی) نے15 نومبر سے انگلش کمیونیکشن اسکلس اینڈ پرسنالٹی ڈیولپمنٹ کورس (آف لائن) شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ کورس، پروفیشنلس، طلبہ، متلاشیان جابس اور گھریلو خواتین کیلئے رہے گا۔ اس کورس میں انگلش لینگویج اسکلس، کمیونیکیشن اسکلس اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ14نومبر مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات فون 9908213364 سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.