اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

انڈر گریجویٹ، پی جی اور دیگر کورسس میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار3ستمبر تک آ ن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سال22-2021 کے تحت انڈر گریجویٹ (بی اے، بی کام، اور بی ایس سی) اور پوسٹ گریجویشن ایم اے، ایم کام، ایم ایس سی، بی ایل آئی ایس سی، ایم ایل آئی ایس سی، پی جی ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورس میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

انڈر گریجویٹ، پی جی اور دیگر کورسس میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار3ستمبر تک آ ن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کیلئے ہیلپ ڈیکس نمبر 580/ 7382929570 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.