سنٹرل اسکالرشپس، تاریخ میں توسیع

کالج طلبہ، اولیائے طلبہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ سنٹرل اسکالرشپس کیلئے آن لائن درخواستیں داخل کریں۔ http://scholarships.gov.in پر درخواست داخل کی جاسکتی ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کے سکریٹری نے بتایا کہ وزارت فروغ انسانی وسائل حکومت ہند کے نیشنل اسکالرشپس کیلئے درخواستوں کے آن لائن ادخال کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

کالج طلبہ، اسکالرشپس کیلئے درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

کالج طلبہ، اولیائے طلبہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ سنٹرل اسکالرشپس کیلئے آن لائن درخواستیں داخل کریں۔ http://scholarships.gov.in پر درخواست داخل کی جاسکتی ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.