عثمانیہ یونیورسٹی میں 6 دسمبر کو توسیعی لکچر

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ریسرچ سنٹر، عثمانیہ یونیورسٹی میں یہ لکچر منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی برسی کے موقع پر عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے6 دسمبر کو11بجے دن ایک توسیعی لکچر کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ریسرچ سنٹر، عثمانیہ یونیورسٹی میں یہ لکچر منعقد ہوگا۔

صدرنشین تلنگانہ انسانی حقوق کمیشن جسٹس جی چندریا لکچر دیں گے۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.