عثمانیہ یونیورسٹی کے پی جی امتحانات

مزید تفصیلات کیلئے http://www.ouexams.in کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی نے چہارشنبہ کو مختلف پوسٹ گریجویٹ سمسٹر امتحانات کا اعلان کیا ہے جو کہ اکتوبر اور نومبر میں منعقد ہونے والے ہیں۔

ایم اے (سوشل سائنس) / ایم ایس ڈبلیو، بی ایل ایس سی، ایم ایل آئی بی آئی ایس سی (سی بی ایس سی) فرسٹ سمسٹر بلاک لاگ امتحانات 21/ اکتوبر تا یکم نومبر منعقد ہوں گے۔

اس طرح ایم اے (سوشیل سائنس) ایم ایس ڈبلیو، بی ایل آئی بی ائی ایس سی، ایم ایل آئی بی ایس سی اور ایم جے، ایم سی سکنڈ سمسٹر(سی بی سی ایس بلاک لاک اور امپرومنٹ) امتحانات کا آغاز 22/ اکتوبر سے ہوگا جو2نومبر تک جاری رہیں گے۔

ایم کام (آئی ایس)، (سی بی ایس سی)، فرسٹ سمسٹر(بلاک لاگ) اور ایم کام (سی بی سی ایس) فرسٹ سمسٹر (بلاک لاگ) امتحانات21/ اکتوبر تا یکم نومبر منعقد ہوں گے۔

ایم کام (سی بی سی بی) سکنڈ سمسٹر (بلاک لاک اور امپرومنٹ)اور ایم کام (آئی ایس)، سی بی سی ایس سکنڈ سمسٹر(بلاک لاک اینڈ امپرومنٹ) امتحانات22/ اکتوبر تا2نومبر منعقد ہوں گے۔

مزید تفصیلات کیلئے http://www.ouexams.in کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.