مانو میں اسٹاف کے بچوں کا ثقافتی پروگرام

یونیورسٹی میں یومِ آزاد تقاریب جاری ہیں۔ 3 تا 11 نومبر تک چلنے والے ان پروگراموں میں 7 نومبر کو ڈی ڈی ای آڈیٹوریم میں اسٹاف کے بچوں کے ثقافتی پروگرامس منعقد کیے جارہے ہیں۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یومِ آزاد تقاریب جاری ہیں۔ 3 تا 11 نومبر تک چلنے والے ان پروگراموں میں 7 نومبر کو ڈی ڈی ای آڈیٹوریم میں اسٹاف کے بچوں کے ثقافتی پروگرامس منعقد کیے جارہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد یوسف خان، کو آرڈینیٹر کے بموجب ثقافتی مقابلوں میں نظمیں، ڈرائنگ/ پینٹنگ، تقریری مقابلے، اختراعی تصور کی پیشکش شامل ہے۔ ڈاکٹر ظفر احمد (گلزار) بھی اس کے کوآرڈینیٹر ہیں۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.