مانو میں مولانا آزاد پر تحریری مقابلے

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18/ اکتوبر ہے جبکہ مضمون 28/ اکتوبر تک داخل کیا جاسکتا ہے۔ 11/ نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یومِ آزاد تقاریب کے سلسلے میں قومی سطح پر تحریری مقابلوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

سہ لسانی مقابلوں کا عنوان ”مولانا ابوالکلام آزاد کے سیاسی و سماجی تصورات“ ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18/ اکتوبر ہے جبکہ مضمون 28/ اکتوبر تک داخل کیا جاسکتا ہے۔ 11/ نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کے لیے لنک پر لاگ ان کریں (لنک)

اردو زبان میں مضمون ای میل urduessay@manuu.edu.in پر بھیجا جاسکتا ہے، ہندی میں hindiessay@manuu.edu.in اور انگریزی کے لیے englishessay@manuu.edu.in پر بھیجا جاسکتا ہے۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.