نمس کے بی ایس سی نرسنگ کورس میں داخلہ کا ٹسٹ

امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ امتحان کے روز 8:30 بجے صبح مرکز امتحان پر رپورٹ کریں۔

حیدرآباد: نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) کے ڈین ڈاکٹر ایس رام مورتی نے بتایا کہ تعلیمی سال2021 کے تحت بی ایس سی نرسنگ کورسس میں داخلوں کیلئے انٹرنس ٹسٹ شیڈول کے مطابق28 نومبر کو10بجے دن ای ایس آئی میڈیکل کالج صنعت نگر میں منعقد ہوگا۔

امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ امتحان کے روز 8:30 بجے صبح مرکز امتحان پر رپورٹ کریں۔ نمس کے ویب سائٹس سے امیدوار، اپنے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.