نمس کے بی پی ٹی کورس میں داخلے، درخواستیں مطلوب

آن لائن اپلی کیشن کی ہارڈ کاپی معہ ضروری دستاویزات شخصی یا بذریعہ ڈاک21 ستمبر کی شام 5بجے سے قبل، اسوسی ایٹ ڈین، اکیڈیمی۔ 2، سکنڈ فلور، اولڈ او پی ڈی بلاک، نمس پنجہ گٹہ حیدرآباد تک پہنچ جانے چاہئے۔

حیدرآباد: نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) کے تعلیمی سال 2021 کے تحت بی پی ٹی (بیچلر آف فزیو تھراپی) میں داخلوں کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ڈین نمس ڈاکٹر ایس رام مورتی نے بتایا کہ بی پی ٹی کی50 نشستوں پر داخلے دئیے جائیں گے۔ امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ آن لائن اپلی کیشن، پر اس پیکٹس اور اس سلسلہ میں تازہ معلومات کیلئے وئب سائٹ www.edu.in پر ربط پیدا کریں۔

آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

آن لائن اپلی کیشن کی ہارڈ کاپی معہ ضروری دستاویزات شخصی یا بذریعہ ڈاک21 ستمبر کی شام 5بجے سے قبل، اسوسی ایٹ ڈین، اکیڈیمی۔ 2، سکنڈ فلور، اولڈ او پی ڈی بلاک، نمس پنجہ گٹہ حیدرآباد تک پہنچ جانے چاہئے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.