ڈاکٹروائی ایس آر ہارٹیکلچر یونیورسٹی میں ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کا آغاز

آف لائن درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 13ڈسمبر 2021 ہے۔

حیدرآباد: ڈاکٹروائس ایس آرہارٹیکلچریونیورسٹی، آندھراپردیش نے ایم ایس سی اورپی ایچ ڈی کورسس میں داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ آف لائن درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 13ڈسمبر 2021 ہے۔

ایم۔ایس سی کورسس اور نشستیں:

فروٹ سائنس:9۔  ویجیٹیبل سائنس:11۔ فلوری کلچر اینڈ لینڈ اسکیپ آرکیٹیکچر:8

پلانٹیشن، اسپائسس، میڈیسینل اینڈ اروماٹک کراپ:6۔ پوسٹ ہارویسٹ ٹکنالوجی:6

پلانٹ پیتھالوجی:4۔ انٹومالوجی:4۔

ای ڈبلیوایس:5۔ نان لوکل طلبا کے لئے:4، جملہ 57 نشستیں دستیاب ہیں۔

پی ایچ۔ڈی کورسس اورنشستیں:

فروٹ سائنس:4۔  ویجیٹیبل سائنس:4۔ فلوری کلچر اینڈ لینڈ اسکیپ آرکیٹیکچر:4

پلانٹیشن، اسپائسس، میڈیسینل اینڈ اروماٹک کراپ:4۔ پوسٹ ہارویسٹ ٹکنالوجی:2

پلانٹ پیتھالوجی:2۔ انٹومالوجی:2۔ تعلیمی اہلیت اور دیگرتفصیلات کیلئے ادارہ کی سرکاری ویب سائٹ https://drysrhu.ap.gov.in ملاحظہ کیجئے۔

ذریعہ
Munsif News Bureau

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.