ڈگری کالجوں میں داخلے، رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

فیس تھری (تیسرے مرحلہ) کے رجسٹریشن کی فیس400 روپے رہے گی آن لائن رجسٹریشن20 ستمبر تک کیا جاسکے گا۔

حیدرآباد: صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائر ایجوکیشن پروفیسر آر لمبادری وکنوینر دوست کے مطابق مختلف ڈگری کورسس میں داخلوں کیلئے دوست کے تیسرے مرحلہ کے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔

تیسرے مرحلہ کے ویب آپشن کی آخری تاریخ 23 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

فیس تھری (تیسرے مرحلہ) کے رجسٹریشن کی فیس400 روپے رہے گی آن لائن رجسٹریشن20 ستمبر تک کیا جاسکے گا۔

 27 ستمبر کو سیٹس الاٹ کی جائیں گی۔ آن لائن سیلف رپورٹنگ30 ستمبر تک کی جاسکے گی۔ مرحلہ اول، دوم اور سوم کے امیدواروں کو 27 سے30 ستمبر تک متعلقہ کالجوں میں رپورٹنگ کرنا ہوگا۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.