یونیورسٹی آف حیدرآباد کے ایم بی اے کورس میں داخلے

نشستوں کی تعداد75 ہے۔ کیاٹ2021 اسکور اور گریجویشن میں 60 فیصد نشانات کے حامل امیدوار درخواستیں دے سکتے ہیں۔

حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد نے تعلیمی سال 24-2022 کے دوسالہ ایم بی اے کورسس میں داخلوں کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

یونیورسٹی آف حیدرآباد کے دوسالہ ایم بی اے کورس کی فیس قابل ادائی ہے۔ دوسال کی ٹیوشن فیس1.6 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

نشستوں کی تعداد75 ہے۔ کیاٹ2021 اسکور اور گریجویشن میں 60 فیصد نشانات کے حامل امیدوار درخواستیں دے سکتے ہیں۔

گریجویشن کے سال آخر کے طلبہ بھی درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.