نواز الدین صدیقی کو ایمی ایوارڈس میں مایوسی

نواز الدین صدیقی اور ویرداس نے نیویارک میں ایوارڈس تقریب میں شرکت کی۔

نیویارک: اداکار نواز الدین صدیقی‘ ویرداس اور سوشمیتا سین کی آریہ سیریز 2021 کے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈس میں جیت درج نہیں کراسکے۔

نواز الدین صدیقی اور ویرداس نے نیویارک میں ایوارڈس تقریب میں شرکت کی۔

سوشمیتا سین نے جن کی حال میں سرجری ہوئی ہے‘ شرکت نہ کرسکیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.