کمل ہاسن، کورونا پازیٹیو دواخانہ میں شریک

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ امریکہ سے واپسی کے بعد انہیں معمولی کھانسی تھی جس پر انہوں نے اپنا ٹسٹ کرایا اور کورونا کی تشخیص ہوئی۔

چینائی: صدر مکل نیدھی میئم اور اداکار کمل ہاسن نے کہا ہے کہ وہ کورونا پازیٹیو ہیں اور دواخانہ میں شریک ہیں۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ امریکہ سے واپسی کے بعد انہیں معمولی کھانسی تھی جس پر انہوں نے اپنا ٹسٹ کرایا اور کورونا کی تشخیص ہوئی۔

انہوں نے ایک دواخانہ میں خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے۔ ہر کسی کو احتیاط برتنی چاہئے کہ کووِڈ 19 کا پھیلاؤ کم نہیں ہوا ہے۔

شکاگو میں 15 نومبر کو انہوں نے شمالی امریکہ میں آباد اپنے حامیوں سے بات چیت کی تھی۔ 7 نومبر کو انہوں نے اپنی 67 ویں سالگرہ منائی۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.