مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 26 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 26 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 26 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

320۔چندر گپت اول پاٹلی پتر کے حکمراں بنے۔

1857۔ مغربی بنگال کے بہرام پور میں سپاہی بغاوت کی پہلی چنگاری بھڑکی۔

1858 ۔ آسام کے شاہی خاندان کو دوبارہ تخت نشیں کرنے کی کوشش میں دیوان منی رام دت اور پیالی بروا کو پھانسی دی گئی۔

1925۔ ترکی حکومت کے خلاف جہاد شروع ہوا۔

1936۔ ایڈولف ہٹلر نے سیکسونی میں مشہور ووکس ویگن کار بنانے کی پہلی فیکٹری کھولی۔

1936۔ جاپان میں فوج نے تختہ پلٹا۔

1963۔ امریکی صدر لنکن نے امریکی کرنسی ایکٹ پر دستخط کئے۔

1966۔ عظیم انقلابی اور مجاہد آزادی ونایک دامودر ساورکر کا 83 برس عمر میں انتقال ہوا۔

1972 ۔ صدر وی وی گری نے واردھا کے نزدیک وکرم جیو سیٹلائٹ مرکز کو قوم کے نام وقف کیا۔

1975۔ احمد آباد میں ملک کی پہلی پتنگ میوزیم قائم ہوئی۔

1984۔ وزیراعظم اندرا گاندھی نے انسیٹ ون بی کو قوم کے نام کیا۔

1994۔ شمالی کوریا اپنے نیوکلیائی پلانٹ کو بین الاقوامی معائنہ کے لئے کھولنے پر راضی ہوا۔

1995۔ کاپی رائٹ معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین معاہدہ ہوا۔

2001۔ ٹسٹ کرکٹ عظیم کھلاڑی ڈان بریڈ مین کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

2001۔ دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغانستان کے بامیان میں بودھ کی دو بڑی مورتیوں کو منہدم کیا۔

2006۔ جوہری تجدید پر ایران اور روس کے مابین معاہدہ ہوا۔