سنگاپور۔انڈیا پروازیں 29 نومبر سے بحال

سنگاپور سے کورونا ٹیکوں والا سفر29 نومبرسے شروع ہوجائے گا۔ چینائی‘ دہلی اور ممبئی سے 6پروازیں چلیں گی۔

سنگاپور: سنگاپور نے 2 ممالک کے درمیان شیڈولڈ کمرشیل پاسنجر فلائٹس کی بحالی کیلئے ہندوستان کی وزراتِ شہری ہوابازی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔

سنگاپور کی شہری ہوابازی اتھاریٹی نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔

سنگاپور سے کورونا ٹیکوں والا سفر29 نومبرسے شروع ہوجائے گا۔ چینائی‘ دہلی اور ممبئی سے 6پروازیں چلیں گی۔

مختصر مدتی اور طویل المیعاد پاس ہولڈرس ویکسین ٹراویل پاس کے لئے پیر سے درخواست دے سکیں گے۔یکم دسمبر کے بعد سنگاپور میں داخل ہونے کے خواہاں افراد 24 نومبر کے بعد ہی درخواست دیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.