اسپین کے جزیرہ میں آتش فشاں پھٹ پڑا

بتایاجاتاہے کہ 700افراد کو گھروں کو تخلیہ کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ کئی افراد کیلئے عارضی طورپر مختلف مقامات پر قیام کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

میڈریڈ: آتش فشاں کے پھٹنے کی وجہ سے علاقے کے افراد کیلئے مسائل اور مشکلات پیش آرہی ہیں۔حکام نے یہ بات بتائی اور کہا کہ مزید 300افراد کا تخلیہ کروایاگیا ہے۔

خبررساں ژنہوا نے یہ بات بتائی اور کہا ہے کہ اسپین کے جزیرے لاپالما میں ایک آتش فشاں پھٹ پڑا۔جس کے بعد حکام نے امدادی کام شروع کردئے ہیں۔

بتایاجاتاہے کہ 700افراد کو گھروں کو تخلیہ کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ کئی افراد کیلئے عارضی طورپر مختلف مقامات پر قیام کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارہ ژنہوا نے بتایا ہے کہ آتش فشاں کے پھٹ نے کے بعد حکام نے مختلف امور کا جائزہ لیا تاکہ راحت رسانی کے اقدامات بھی کئے جاسکیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.