میگڈالینا اینڈرسن، سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی

سویڈن کو کئی دہوں سے صنفی معاملات میں انتہائی ترقی یافتہ ملک کے طورپر دیکھا جاتا ہے لیکن یہاں آج تک کوئی خاتون، وزیراعظم نہیں بن سکی تھی۔

کوپن ہیگن: سویڈن کی پارلیمنٹ نے چہارشنبہ کے دن توثیق کردی کہ میگڈالینا اینڈرسن‘ ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی۔

یہ پیشرفت سویڈن میں ایک سنگ ِ میل ہے۔

سویڈن کو کئی دہوں سے صنفی معاملات میں انتہائی ترقی یافتہ ملک کے طورپر دیکھا جاتا ہے لیکن یہاں آج تک کوئی خاتون، وزیراعظم نہیں بن سکی تھی۔

349 رکنی پارلیمنٹ میں 117 قانون سازوں نے اینڈرسن کے حق میں ووٹ دیئے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.