ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا نائیجریا میں شاندار خیر مقدم

نائجیرین وزیر خارجہ، وفاقی دارالحکومت کے علاقائی وزیر، انقرہ میں سفیر اور ترکی کے ابوجا میں سفیر نے ترک صدر کا استقبال کیا۔

ابوجہ: صدرترکی رجب طیب اردغان کا افریقہ کے دوروں کی آخری کڑی نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔

صدر اردغان انگولا اور ٹوگو کے دوروں کے بعد رات گئے نائجیرین دارالحکومت ابوجہ کو پہنچے۔جہاں پر نائجیرین وزیر خارجہ، وفاقی دارالحکومت کے علاقائی وزیر، انقرہ میں سفیر اور ترکی کے ابوجا میں سفیر نے ترک صدر کا استقبال کیا۔

صدارتی محل کو تشریف لیجانے والے اردغان کا نائجیرین صدر محمد بخاری نے سرکاری تقریب سے استقبال کیا۔جس کے بعد دونوں سربراہان نے دو طرفہ مذاکرات کیے۔

بلمشافہ و بین الافود مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر دستخط تقریب کے بعد پریس کانفرس کا اہتمام کیا جائیگا۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.