مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 20 ماہ بعد تھرمل کیمرے ہٹا دیئے گئے

مسجد الحرام میں تقریبا 20 ماہ کے بعد گزشتہ روز جسمانی درجہ حرارت نوٹ کرنے والے تھرمل کیمرے کو ہٹا دیا گیا ہے۔

ریاض: سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے تقریبا 20 ماہ بعد جسمانی درجہ حرارت نوٹ کرنے والے تھرمل کیمرے ہٹا دیئے گئے جو کورونا کی وبا کے پھیلنے کے ساتھ ہی نصب کئے گئے تھے۔

عربی جریدہ عکاظ کے مطابق ادارہ امور حرمین کے سکریٹری برائے فیلڈ سرویسس اور ماحولیاتی تحفظ محمد الجابری نے بتایا کہ مسجد الحرام میں تقریبا 20 ماہ کے بعد گزشتہ روز جسمانی درجہ حرارت نوٹ کرنے والے تھرمل کیمرے کو ہٹا دیا گیا ہے۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.