مسجد الحرام کی تیسری بار توسیع

تیسری سعودی توسیع کی عمارت اونچی آرکیٹیکچرل پارٹیشنز، اونچی چھتوں، نظر آنے کھلی بالکونیوں اور وسیع و عریض جگہوں سنگ مرمر کے ستونوں اور عرب تعمیرات کی خصوصی پہچان سنہری مشربیات سے مزین ہے۔

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں آلسعود کے دورِ حکومت میں مسجد الحرام کی تیسری بار توسیع کردی۔ مسجد الحرام کی سعودی دور کی تیسری توسیع صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی نگرانی میں کی گئی ہے۔ اس حوالے سے تمام سرویسس‘ تکنیکی‘ انجینئرنگ اور دیگرامورکے لیے باقاعدہ فیلڈ ٹورس کے ذریعہ نظر رکھی گئی۔

توسیع کے حوالے سے ہونے والے کاموں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹس مجاز حکام تک پہنچائی جاتیں۔ تعمیراتی عمل کے دوران سرویسس کے معیار کو بہتر بنانے اعتراضات اور شکایات کے ازالے کیلئے ڈائرکٹر جنرل اور متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ رکھا گیا۔ مسجد الحرام کی تیسری توسیع اپنی نوعیت کے اعتبار سے تاریخی توسیع قرار دی جارہی ہے۔

مسجد الحرام میں اس نوعیت کی سہولیات پر مبنی توسیع ماضی میں کسی دور میں نہیں دیکھی گئی۔ جہاں تیسری سعودی توسیع کی عمارت اونچی آرکیٹیکچرل پارٹیشنز، اونچی چھتوں، نظر آنے کھلی بالکونیوں اور وسیع و عریض جگہوں سنگ مرمر کے ستونوں اور عرب تعمیرات کی خصوصی پہچان سنہری مشربیات سے مزین ہے۔ ستونوں پرنقوش اور آیات قرآنی منقش کی گئی ہیں۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.