کویت ایرپورٹ مکمل گنجائش کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار

حکومت نے اتوار کے دن سے تمام آؤٹ ڈور سرگرمیاں ماسک کے بغیر چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت دونوں ٹیکے لے چکے افراد کو تمام زمروں کے ویزا جاری کرے گی۔

کویت سٹی: کویت انٹرنیشنل ایرپورٹ، اتوار سے مکمل گنجائش کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ شہری ہوابازی ذرائع نے یہ بات بتائی۔

حکومت کے فیصلہ کے مطابق ایرپورٹ، تمام ایرلائنز کی کمرشیل پروازیں دھیرے دھیرے چلائے گا۔ ڈائرکٹر جنرل شہری ہوابازی یوسف الفوزان کے حوالہ سے یہ خبر آئی ہے۔

حکومت نے اتوار کے دن سے تمام آؤٹ ڈور سرگرمیاں ماسک کے بغیر چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت دونوں ٹیکے لے چکے افراد کو تمام زمروں کے ویزا جاری کرے گی۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.