تلنگانہ

وی ستیہ نارائنہ، نظام آباد کے نئے پولیس کمشنر

وی ستیہ نارائنہ جائنٹ کمشنر پولیس رچہ کنڈا کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں نظام آباد کا نیا کمشنر پولیس مقرر کیاگیاہے۔

حیدرآباد: وی ستیہ نارائنہ جائنٹ کمشنر پولیس رچہ کنڈا کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں نظام آباد کا نیا کمشنر پولیس مقرر کیاگیاہے۔

یادرہے کہ قبل ازیں وی ستیہ نارائنہ ساوتھ زون ڈپٹی کمشنر پولیس‘ کریم نگر کمشنر پولیس اور جائنٹ کمشنر پولیس رچہ کنڈا میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔