دنیا میں 99 فیصد ڈیلٹا ویرینٹ کیسس

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا اومیکرون دیگر ویرینٹس کے مقابلہ مزید متعدی /تیزی سے پھیلنے والا ہے ہے یا نہیں۔

واشنگٹن: دنیا‘ کورونا کی نئی اسٹرین اومیکرون کی وجہ سے ہائی الرٹ ہے لیکن 99فیصد موجودہ کیسس ڈیلٹا ویرینٹ کے ہیں۔

ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔

اس نے کہا کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا اومیکرون دیگر ویرینٹس کے مقابلہ مزید متعدی /تیزی سے پھیلنے والا ہے ہے یا نہیں۔

یہ بھی واضح نہیں کہ آیا یہ مرض کی شدت بڑھا دیتا ہے یا نہیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.