مشرق وسطیٰ

ترک صدر طیب اردغان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی سے ملاقات

صدر ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے استنبول میں دولماباہچے کے اموری آفس میں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ مولود چاووش اولو اور قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الا ثانی نے ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے۔

انقرہ: ترکی میں بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی نے ترکی -قطر اعلی حکمت عملی کمیٹی کے 8ویں اجلاس کی صدارت کی، جس میں دونوں ممالک کے متعلقہ وزراء نے شرکت کی

صدر ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے استنبول میں دولماباہچے کے اموری آفس میں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ مولود چاووش اولو اور قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الا ثانی نے ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے۔

صدر ایردوان اورامیر ِ شیخ تمیم کی موجودگی میں منعقدہ تقریب میں مختلف شعبوں میں تعاون کے بارے میں 11 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔