روسی دراندازی کے خلاف دنیا بھر میں عوام کا احتجاج (تصاویر)

ناٹو میں یوکرین کی شمولیت پر روس معترض ہے تاہم مغربی دنیا اسے ناٹو میں شامل کرنے پر بضد ہے۔ یہ حملہ اسی کا نتیجہ ہے تاہم روسی دراندازی کے خلاف نہ صرف یوکرین کے شہری بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے شہری جگہ جگہ احتجاج کرنے لگے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button