روس کو جی 20سے نہیں نکالا جاسکتا: میڈویڈیف

روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میڈویڈیف نے اسپوٹنک اور آر ٹی سے کہا کہ روس کو جی 20 سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جی 20 اتفاق ِ رائے سے وجود میں آیا تھا۔

ماسکو: روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میڈویڈیف نے اسپوٹنک اور آر ٹی سے کہا کہ روس کو جی 20 سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جی 20 اتفاق ِ رائے سے وجود میں آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 2008میں 20ممالک کا گروپ بنایا تھا۔ اب بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ روس کو جی 20سے نکال دیا جائے۔

مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ گروپ کیسے بنا تھا۔ اس کی تشکیل میری آنکھوں کے سامنے ہوئی۔

تبصرہ کریں

Back to top button