رکن اسمبلی دیگلور کی وزیر دیہی ترقیات سے نمامئندگی

 یہاں یہ ذکر بے محل نہ ہو گا کہ راؤ صاحب انتا پورکر کے انتقال کے باعث حلقہ اسمبلی دیگلور کی مخلوعہ نشست پر ان کے صاحبزادے جیتیش راؤ صاحب انتا پور کر نے ضمنی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کو شکست دی اور عوام کا اعتماد حاصل کیا۔

دیگلور: دیگلور حلقہ اسمبلی کے نو منتخبہ ایم ایل اے ہر جیتیش راؤ صاحب انتاپورکر نے مہاراشٹرا کے وزیر رورل ڈیولپمنٹ حسن مشرف سے منترالیہ میں ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ کے تعلقوں دیگلور اور بلولی  کے دیہی ترقی کے  بارے میں ایک میمورنڈم پیش کیا۔

 یہاں یہ ذکر بے محل نہ ہو گا کہ راؤ صاحب انتا پورکر کے انتقال کے باعث حلقہ اسمبلی دیگلور کی مخلوعہ نشست پر ان کے صاحبزادے جیتیش راؤ صاحب انتا پور کر نے ضمنی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کو شکست دی اور عوام کا اعتماد حاصل کیا۔

جیتیش انتاپورکر نے وزیر دیہی ترقیات سے حلقہ میں ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کیلئے فنڈس فراہم کرنے کی درخواست کی۔

ذریعہ
منصف نیموز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button