سابق پاکستانی صدر رفیق تارڑ کا 92 سال کی عمر میں انتقال

سابق پاکستانی جج رفیق تارڑ جو 1997 تا 2001 ملک کے صدررہے‘ طویل علالت کے بعد 92 سال کی عمر میں مشرقی شہر لاہور میں پیر کے دن انتقال کرگئے۔

لاہور: سابق پاکستانی جج رفیق تارڑ جو 1997 تا 2001 ملک کے صدررہے‘ طویل علالت کے بعد 92 سال کی عمر میں مشرقی شہر لاہور میں پیر کے دن انتقال کرگئے۔

ان کے پوتے اعظم تارڑنے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔

صدر پاکستان عارف علوی‘ وزیراعظم عمران خان اور ممتاز سیاستدانوں کے علاوہ فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ نے دکھ کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

تبصرہ کریں

Back to top button