کھیل

محمد اسدالدین، یوتھ کانگریس کے چیرمین اسپورٹس سیل مقرر

یوتھ کانگریس لیڈر سرینواس بی وی نے بتایاکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین کے فرزند محمد اسد الدین کا فوری اثر کے ساتھ تلنگانہ پردیش یوتھ کانگریس کے چیئرمین اسپورٹس سیل کے طورپر انتخاب عمل میں آیا ہے۔

حیدرآباد: یوتھ کانگریس لیڈر سرینواس بی وی نے بتایاکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین کے فرزند محمد اسد الدین کا فوری اثر کے ساتھ تلنگانہ پردیش یوتھ کانگریس کے چیئرمین اسپورٹس سیل کے طورپر انتخاب عمل میں آیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ایشان کو بھرت پر ترجیح دینا چاہئے:اظہرالدین
جوبلی ہلز کے آزاد امیدوار نوین یادو، کانگریس امیدوار محمد اظہر الدین کے حق میں دستبردار
بابراعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملناچاہئے:اظہر

انہوں نے کہاکہ آل انڈیا یوتھ کانگریس کو یقین ہے کہ آپ اپنا پورا وقت اور توانائی تنظیم کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو ملکارجن کھرگے‘ سونیا گاندھی اور

راہول گاندھی کی قابل اور متحرک قیادت میں کانگریس پارٹی کیلئے وقف کریں گے۔