دہلی

لوک سبھا کی 94 سیٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کے لیے 16 مارچ کو جاری کردہ پروگرام کے مطابق تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 94 سیٹوں پر انتخابی عمل کو مکمل کرانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

متعلقہ خبریں
دلیپ گھوش اور سپریہ شریناتے کو الیکشن کمیشن کی نوٹس
بی جے پی، ٹیکس دہشت گردی پر اتر آئی ہے: جئے رام رمیش (ویڈیو)
یکم اپریل سے انٹرمیڈیٹ کلاسس نہیں ہوں گی
لوک سبھا انتخابات رائے دہندوں کو راغب کرنے خاکوں (graphic novel) پر مشتمل کتاب منظر عام پر
کولار میں ٹکٹ کا مسئلہ، کانگریس کے 5ارکان مقننہ کی استعفیٰ کی دھمکی (ویڈیو)

عام انتخابات 2024 کے لیے 16 مارچ کو جاری کردہ پروگرام کے مطابق تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں 7 مئی 2024 کو 12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 94 پارلیمانی حلقوں اور مدھیہ پردیش میں بیتول پارلیمانی حلقہ کے ملتوی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی۔

 انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے تمام نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا عمل آج ہو گا اور کاغذات نامزدگی 19 اپریل تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 20 تاریخ کو ہو گی اور 22 تاریخ تک نام واپس لیے جا سکیں گے۔